کو لکتہ 19 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج مغر بی بنگا ل میں ٹر یڈ یو نین کی ‘‘مکمل‘‘ ہڑ تا ل کے ا علا ن کی و جہ سے مسا فر و ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ر ہا ہے۔ ہڑ تا ل کی و جہ سے کل 30 ہز ا ر ٹیکسیا ں سڑ کو ں سے غا ئب تھی
جو کہ ہڑ تا ل کا پہلا دن تھا۔ پر یسیڈ نٹ آ ف جو ائنٹ کو نسل آف بس سنڈ یکیٹ سا دھن دا س نے کہا ہم ہڑ تا ل کی تا ئید کر ر ہے ہیں لیکن ا بھی مکمل ہڑ تا ل میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ٹر ا نسپو ر ٹ منسٹر مد ن مترا نے کہا ہم ہڑ تا ل پر بیا ن د ینے کے مو قف میں نہیں ہیں ۔